Surah Ad-Dahr (Al-Insan) 76:2-3

اِنَّا خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اَمۡشَاجٍ ٭ۖ نَّبۡتَلِیۡہِ فَجَعَلۡنٰہُ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا ﴿۲﴾ اِنَّا ہَدَیۡنٰہُ السَّبِیۡلَ اِمَّا شَاکِرًا وَّ اِمَّا کَفُوۡرًا ﴿۳﴾ ہم نے انسان کو ایک مخلُوط نُطفے سے پیدا کیا2 تاکہ اس کا امتحان لیں3 اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سُننے اور دیکھنے والا بنایا4۔ ہم نے اُسے راستہ دکھایا ، خواہ شُکر … Continue reading Surah Ad-Dahr (Al-Insan) 76:2-3